سابق اولمپئین قمر ابراہیم کو پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم کا کوچ بنانے کا فیصلہ

سابق اولمپئین قمر ابراہیم کو پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم کا کوچ بنانے کا فیصلہ
سابق اولمپئین قمر ابراہیم کو پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم کا کوچ بنانے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق اولمپئین قمر ابراہیم کو پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم کا کوچ بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن قمر ابراہیم کے بطور کوچ تعیناتی کا اعلان جلد کرے گی جبکہ پی ایچ ایف معاون کوچز کی تقرری کا فیصلہ قمر ابراہیم کی مشاورت سے کریگی۔

مزید :

کھیل -