سردار ایاز صادق دھاندلی پر ضمنی الیکشن میں بھی ڈی سیٹ ہوں گے: علیم خان

سردار ایاز صادق دھاندلی پر ضمنی الیکشن میں بھی ڈی سیٹ ہوں گے: علیم خان
سردار ایاز صادق دھاندلی پر ضمنی الیکشن میں بھی ڈی سیٹ ہوں گے: علیم خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءعلیم خان نے کہا کہ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق دھاندلی پر ضمنی الیکشن میں بھی ڈی سیٹ ہوں گے۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 میں مبینہ دھاندلی کیس کی سماعت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیم خان نے کہا 2013ءکے عام انتخابات کے ریکارڈ کے مطابق این اے 122 سے 4 ہزار ووٹ خارج ہوئے لیکن الیکشن کمیشن کے پاس صرف 812 ووٹوں کا ریکارڈ موجود ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سردار ایاز صادق دھاندلی پر ضمنی الیکشن میں بھی ڈی سیٹ ہوں گے۔