ایم کیو ایم رہنماءنسرین جلیل، فاروق ستار اور وسیم اختر لندن روانہ

ایم کیو ایم رہنماءنسرین جلیل، فاروق ستار اور وسیم اختر لندن روانہ
ایم کیو ایم رہنماءنسرین جلیل، فاروق ستار اور وسیم اختر لندن روانہ

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماءنسرین جلیل، فاروق ستار اور وسیم اختر لندن روانہ ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم ذرائع کا کہنا ہے کہ تینوں رہنماءلندن رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کریں گے جس میں کراچی کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق اہم فیصلہ متوقع ہے۔ ایم کیو ایم ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ اجلاس میں کراچی، حیدر آباد اور میرپورٹ خاص کے میئرز کے ناموں پر بھی غور ہوگا۔

مزید : کراچی /اہم خبریں


loading...