یونان کے مشرقی ساحل پر تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی ، 11افرادہلاک ، 13لاپتہ

یونان کے مشرقی ساحل پر تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی ، 11افرادہلاک ، 13لاپتہ
یونان کے مشرقی ساحل پر تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی ، 11افرادہلاک ، 13لاپتہ

  

ایتھنز(مانیٹرنگ ڈیسک )یورپی ملک یونان کے سمندر میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی ، المناک حادثے میں 11افرادہلاک ہو گئے ہیں ۔ 92نیوز کے مطابق تارکین وطن کی کشتی کو یونان کے مشرقی ساحل پر حادثہ پیش آیا ، تیرہ افرادلاپتہ بھی ہو گئے ہیں جن کی ہلاکت کا بھی خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے ۔ مرنیوالوں کی قومیت ، عمر اور جنس سے متعلق ابھی کوئی اطلاع موصول نہیں ہو سکی ۔

مزید : بین الاقوامی