پنجاب میں حکمران جماعت کے 6 افراد کے خلاف تحقیقات جاری، صرف الزام پر پکڑ نہیں سکتے: ڈی جی نیب پنجاب

پنجاب میں حکمران جماعت کے 6 افراد کے خلاف تحقیقات جاری، صرف الزام پر پکڑ نہیں ...
پنجاب میں حکمران جماعت کے 6 افراد کے خلاف تحقیقات جاری، صرف الزام پر پکڑ نہیں سکتے: ڈی جی نیب پنجاب

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈائریکٹر جنرل نیب پنجاب نے کہا ہے کہ پنجاب میں حکمران جماعت کے 6 افراد کے خلاف تحقیقات ہو رہی ہیں۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ پنجاب میں آصف ہاشمی کیس کی تحقیقات بھی جلد مکمل ہو جائیں گی اور رانا مشہود کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم صرف الزام کی بنیاد پر پکڑ دھکڑ نہیں کر سکتے۔

مزید :

لاہور -اہم خبریں -