بلاول کا فیصل صلح سے رابطہ، پی پی پنجاب کا صدر بنانے کی پیشکش

بلاول کا فیصل صلح سے رابطہ، پی پی پنجاب کا صدر بنانے کی پیشکش
بلاول کا فیصل صلح سے رابطہ، پی پی پنجاب کا صدر بنانے کی پیشکش

  


اسلام آباد (آن لائن) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زردری نے سابق وزیر داخلہ سید فیصل صالح حیات سے رابطہ کیا ہے اور انہیں پیپلزپارٹی پنجاب کا صدر بنانے کی پیشکش کی ہے۔ بلاول بھٹو پنجاب میں پارٹی کو دوبارہ منظم کرنے کیلئے پارٹی کے سابق لیڈروں سے ربطے کررہے ہیں۔

مزید : اسلام آباد


loading...