سندھ پولیس کی تنخواہوں سے متعلق درخواست کی سماعت، سیکرٹری فنانس اور چیئرمین پبلک سروس کمیشن طلب

سندھ پولیس کی تنخواہوں سے متعلق درخواست کی سماعت، سیکرٹری فنانس اور چیئرمین ...
سندھ پولیس کی تنخواہوں سے متعلق درخواست کی سماعت، سیکرٹری فنانس اور چیئرمین پبلک سروس کمیشن طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے سندھ پولیس کی تنخواہوں سے متعلق درخواست کی سماعت کیلئے سیکرٹری فنانس اور چیئرمین پبلک سروس کمیشن کو طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں سندھ پولیس کی تنخواہوں سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے سیکرٹری فنانس اور چیئرمین پبلک سروس کمیشن کو طلب کیا ہے جبکہ آئی جی سندھ اور سیکرٹری داخلہ سے 1 جنوری کو جواب طلب کر لیا ہے۔ واضح رہے کہ سندھ ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سندھ پولیس کی تنخواہیں پنجاب پولیس کے برابر کی جائیں۔