پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان پاک بھارت تعلقات سے متعلق کانفرنس میں شرکت کیلئے بھارت جائیں گے

پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان پاک بھارت تعلقات سے متعلق کانفرنس میں شرکت ...
پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان پاک بھارت تعلقات سے متعلق کانفرنس میں شرکت کیلئے بھارت جائیں گے

  

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پاک بھارت تعلقات سے متعلق کانفرنس میں شرکت کےلئے بھارت جائیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کی طرف سے بھارت جانے کیلئے ویزہ کی درخواست دی گئی ہے ، عمران خان ایک روزہ دورے پر بھارت جائیں گے جہاں وہ پاک بھارت تعلقات سے متعلق کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

مزید :

اسلام آباد -