سی ٹی ڈی سے مقابلہ میں کالعدم تنظیم کے 7دہشتگرد مارے گئے، اسلحہ برآمد

سی ٹی ڈی سے مقابلہ میں کالعدم تنظیم کے 7دہشتگرد مارے گئے، اسلحہ برآمد
سی ٹی ڈی سے مقابلہ میں کالعدم تنظیم کے 7دہشتگرد مارے گئے، اسلحہ برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے علاقہ ابراہیم حیدری میں انسدادی دہشت گردی فورس سے مقابلے میں کالعدم تنظیم کے 7دہشت گرد مارے گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونیوالے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے اور وہ افغانستان سے تربیت یافتہ تھے۔ کراچی کے علاقہ ابراہیم حیدری میں مقابلے میں مارے گئے دہشت گردوں کے قبضے سے 6ٹی ٹی پستول اور ایک ریپیٹر تحویل میں لیا گیا ہے۔

مزید :

کراچی -