موجودہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں :ترجمان پاک بحریہ

موجودہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں :ترجمان پاک بحریہ
موجودہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں :ترجمان پاک بحریہ

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )ترجمان پاک بحریہ نے کہا ہے کہ موجودہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ہمیشہ تیار ہیں ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق پاک بحریہ کی چوتھی کمانڈ اینڈ سٹاف کانفرنس کا نیول ہیڈ کوارٹر میں انعقاد ہواجس کی صدارت چیف آف نیول سٹاف ایڈ مرل ذکا اللہ نے کی ۔اس موقع پر آپریشنل تیاریوں ،ترقیاتی منصوبوں اور موجودہ میر ٹائم صورتحال کاجائزہ لیا گیا۔

مزید :

کراچی -