ایم ڈی دنیا نیوز نوید کاشف کے والد انتقال کر گئے

ایم ڈی دنیا نیوز نوید کاشف کے والد انتقال کر گئے
ایم ڈی دنیا نیوز نوید کاشف کے والد انتقال کر گئے

  

لاہور(مانیٹرگ ڈیسک) دنیا نیوز کے ایم ڈی نوید کاشف کے والد محمد افضل انتقال کر گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق محمد افضل کے خاندانی ذرائع کا کہناہے کہ  وہ کافی عرصہ سے علیل تھے ،ان کا نمازہ جنازہ کل جوہر ٹاون کی مسجد عثمان میں ادا کی جائے گی جس کے بعد ان کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ ہنجاب شہباز شریف نے ان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

مزید : لاہور