سنگین غداری کیس ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس (ر)عبدالحمید ڈوگر کی خصوصی عدالت کے فیصلے کیخلاف درخواست مسترد کردی

سنگین غداری کیس ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس (ر)عبدالحمید ڈوگر کی خصوصی ...
سنگین غداری کیس ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس (ر)عبدالحمید ڈوگر کی خصوصی عدالت کے فیصلے کیخلاف درخواست مسترد کردی

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس الحمید ڈوگر کی خصوصی عدالت کے فیصلے کیخلاف درخواست مسترد کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس نورالحق قریشی اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل دو رکنی فاضل بینچ نے عبدالحمید ڈوگر کی سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت کے فیصلے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیاتھا جو کہ آج سنایا گیاہے ،جس میں فاضل بینچ نے درخواست کومسترد کر دیاہے ۔

مزید : اسلام آباد


loading...