کرس گیل کے بلے نے رنز اگلنا شروع کر دئیے،آل راونڈر کے 47گیندوں پر92رنز

کرس گیل کے بلے نے رنز اگلنا شروع کر دئیے،آل راونڈر کے 47گیندوں پر92رنز
کرس گیل کے بلے نے رنز اگلنا شروع کر دئیے،آل راونڈر کے 47گیندوں پر92رنز

  

میر پور( مانیٹرنگ ڈیسک) ویسٹ اندیز کے آل راونڈر کرس گیل کے بلے نے آخرکار رنز اگلنا شروع کر دئیے ہیں۔گیل نے بنگہ دیش پریمیئر لیگ میں چٹاگانگ کیخلاف بریسال بلز کی طرف سے کھیلتے ہوئے صرف 47گیندوں پر92رنز ناٹ آوٹ بنا ڈالے۔ ان کی کارکردگی کے باعث ان کی ٹیم 8وکٹوں سے فتح سمیٹنے میں کامیاب رہی۔ان کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔اس سے پہلے اپنے دونوں میچوں میں گیل ایک اور آٹھ رنز بنا سکے تھے۔

مزید : کھیل