بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج پاکستان کا دو روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد نئی دہلی پہنچ گئیں

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج پاکستان کا دو روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد نئی ...
بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج پاکستان کا دو روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد نئی دہلی پہنچ گئیں

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج ہارٹ آف ایشاءکانفرنس میں شرکت کے بعد نئی دہلی پہنچ گئیں ہیں ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ اور مشیر خارجہ کی ملاقات کے دوران جامع مذاکرات کرنے پر اتفاق کر لیا گیا ہے اور اس سے متعلق سیکریٹریز کو اعلیٰ سطح رابطوں کی ہدایا ت کر دی گئیں ہیں ،سیکریٹریز ملاقات میں پاک بھارت مذاکرات کو دوبارہ شروع کرنے کیلئے تاریخ اور طریقہ کار واضح کریں گے ۔

مزید : بین الاقوامی


loading...