مسلمانوں کیخلاف بیانات پر سکاٹ لینڈ کی یونیورسٹی نے ڈونلڈ ٹرمپ کو دی جانے والی اعزاز ڈگری منسوخ کر دی

مسلمانوں کیخلاف بیانات پر سکاٹ لینڈ کی یونیورسٹی نے ڈونلڈ ٹرمپ کو دی جانے ...
مسلمانوں کیخلاف بیانات پر سکاٹ لینڈ کی یونیورسٹی نے ڈونلڈ ٹرمپ کو دی جانے والی اعزاز ڈگری منسوخ کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ایڈنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک)سکاٹ لینڈ کی مقامی نیونیورسٹی نے امریکی صدارتی امیدوار کی اسلام مخالف بیانات کے باعث انہیں دی گئی اعزازی ڈگر منسوخ کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق سکاٹ لینڈکی یونیورسٹی رابرٹ جارڈن یونیورسٹی نے ڈونلڈ کو دی جانے والی اعزاز ی ڈگری مسلمانوں کیخلاف تعصب پر مبنی بیانات دینے پر منسوخ کر دی ہے ۔
یونیورسٹی کے ترجمان کا کہناہے کہ مسلمانوں کیخلاف بیان بازی کرنے پر چار ہزار سے زائد افراد نے آن لائن پٹیشن دائر کی ڈونلڈ ٹرمپ سے فوری طور پر اعزاز ی ڈگری واپس لی جائے ۔