اداکاری آسان کام نہیں ،کامیابی کے لیے لگن کاہونا ضروری ہے‘فرح ہاشمی

اداکاری آسان کام نہیں ،کامیابی کے لیے لگن کاہونا ضروری ہے‘فرح ہاشمی
 اداکاری آسان کام نہیں ،کامیابی کے لیے لگن کاہونا ضروری ہے‘فرح ہاشمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر) ماڈل واداکارہ فرح ہاشمی نے کہا ہے کہ کامیاب ازدواجی زندگی گزارنے کے لیے بے شمار قربانیاں دینی پڑتی ہیں اور شوبز کے ساتھ شوہر اور اولاد کے لئے بھی مناسب وقت نکالنا پڑتا ہے ،اسی لئے ابھی تک شادی نہیں کی جب بھی شادی کروں گی شوبز کو خیرباد کہہ دوں گی اداکاری آسان کام نہیں ،کامیابی کے لیے لگن کاہونا ضروری ہے۔ان کا کہنا تھا کہ میں نے ماڈلنگ میں جتنا بھی نام کمایا ہے اپنی محنت کا نتیجہ ہے۔ ذاتی طور پر سفارشی لوگوں کوپسند نہیں کرتی کیونکہ سفارش ایک مرتبہ کام آتی ہے ہربار نہیں۔

مزید :

کلچر -