واسا کی نئی شرائط ، کمپنیوں کی رجسٹریشن کیلئے ریونیو اتھارٹی کا این او سی لازمی قرار دیدیا گیا �

واسا کی نئی شرائط ، کمپنیوں کی رجسٹریشن کیلئے ریونیو اتھارٹی کا این او سی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

آ لا ہور ( جاوید اقبا ل)واسا نے کمپنیا ں ر جسٹرڈکر نے کیلئے نئی شرا ئط عا ئد کردی ہیں جس کے تحت کمپنیو ں کی پری کو الیفکیشن کیلئے پنجا ب ر یوینو اتھا رٹی کا این اواسی لازمی قرا ر د ے د یا گیا ہے ۔ این اواسی کے بغیر کو ئی کمپنی یا فر م واساکے کسی ترقیا تی منصوبہ کے ٹینڈر میں حصہ نہیں لے سکے گی اس کے لئے ر یو نیو اتھا رٹی میں ٹھیکے دار فر م کی ر جسٹریشن ہونا ضروری قرا ر دیا گیا ہے ۔ جس کے لئے واسا نے کمپنیو ں کو دوبا ر ہ ر جسٹرڈ ہو نے کے لئے ڈ یڈ لا ئن جا ر ی کر دی ہے ۔ اس فارمو لے کے تحت واسا نے آئندہ سال 2017کے لئے ٹیوب ویلوں کی تنصیب اور تعمیر و بحالی کے لئے ٹھیکیداروں سے پری کو الیفکیشن کیلئے درخواستیں اکتیس دستمبر تک طلب کرلیں ، ٹھیکیدار کا سی فور کیٹگری پنجاب ریونیو اتھارٹی میں رجسٹرڈ اور تجدید شدہ پی ای سی کا لائسنس ہولڈر ہونا لازمی ہے۔