طیارہ حادثہ پرہرآنکھ اشکبارہے،فرخ جاوید مون

طیارہ حادثہ پرہرآنکھ اشکبارہے،فرخ جاوید مون

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف لاہورکے سابق سیکریٹری اطلاعات فرخ جاوید مون نے طیارہ حادثے پرشدید افسوس اور گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ طیارہ حادثہ پرہرآنکھ اشکبارہے یہ قومی سانحہ ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک میں کوئی ایسا ادارہ نہیں جس میں (ن) لیگ کے سفارشیوں کونہ لگایا گیا ہونااہل حکمران قوم کیلئے کسی عذاب سے کم نہیں۔طیارہ حادثہ کے ذمہ دار حکمران ہیں۔

۔ اوران کے سفارشی افسران ہیں جن کی نااہلی کیوجہ سے حادثات ہوتے ہیں لہذا مقدمات بھی ان کے کیخلاف درج کرنے ہونگے۔