پوسٹ گریجوایٹ اسلامیہ کالج برائے خواتین کوپر روڈ کا کانووکیشن آج ہوگا

پوسٹ گریجوایٹ اسلامیہ کالج برائے خواتین کوپر روڈ کا کانووکیشن آج ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(خبرنگار) گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ اسلامیہ کالج برائے خواتین کوپر روڈ لاہور کے چار سالہ بیچلر آف سائنس پروگرام تعلیمی سیشن 2010-14 کاکانوکیشن آج 9دسمبر کو کالج ہال میں صبح 10.00بجے منعقد ہوگا ۔سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کانوکیشن کے مہمان خصوصی ہوں گے۔