کالجوں اور یونیورسٹیوں کے طلباوطالبات کے مابین انعامی مقابلہ

کالجوں اور یونیورسٹیوں کے طلباوطالبات کے مابین انعامی مقابلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (اپنے خبر نگار سے )نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام جشن عید میلاد النبیؐ کی تقریبات کے سلسلے میں ایوان کارکنان تحریک پاکستان،شاہراہ قائداعظمؒ لاہور میں آج جمعہ 9دسمبر کو ساڑھے دس بجے صبح کالجوں اور یونیورسٹیوں کے طلباوطالبات کے مابین انعامی مقابلہ ’’حسن قرأت ‘‘ منعقدہوگا۔اس مقابلے کا اہتمام تحریک پاکستان ورکرزٹرسٹ کے اشتراک سے کیاگیا ہے۔