جیو سٹیزن کمیونٹی بورڈکے چیئرمین جشن میلاد النبی ؐکی تقریب میں شرکت کرینگے

جیو سٹیزن کمیونٹی بورڈکے چیئرمین جشن میلاد النبی ؐکی تقریب میں شرکت کرینگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (پ ر) جیو سٹیزن کمیونٹی بورڈ کے چیئرمین اور روحانی شخصیت عبدالطیف بیگ کوٹ لکھپت عقب جنرل ہسپتال میں منعقدہ ایک تقریب بسلسلہ جشن عید میلاد النبیؐ سے مورخہ 10 دسمبر بروز ہفتہ بوقت صبح 11 بجے خطاب کریں گی۔ جس میں نومنتخب لیڈی کونسلر ڈاکٹر خالدہ کوثر، عنبرین حنیف سمیت کثیر تعداد میں خواتین شرکت کریں گی۔