بے نظیر بھٹو ٹینس چیمپئن شپ،کوارٹر فائنلزآج کھیلے جائینگے

بے نظیر بھٹو ٹینس چیمپئن شپ،کوارٹر فائنلزآج کھیلے جائینگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(اے پی پی) دوسری شہید بے نظیر بھٹو ٹینس چیمپئن شپ کے پری کوارٹر فائنلز (آج) جمعہ کو اسلام آباد ٹینس کورٹ، اسلام آباد کھیلے جائیں گے۔ایونٹ کے چیف آرگنائزر فضل سبحان نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں16 خواتین سمیت 250 سے زائد کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں۔ چیمپئن شپ میں بوائز اور گرلز کے انڈر10-، انڈر14- اور انڈر18- میں سنگلز اور ڈبلز مقابلے منعقد ہو رہے ہیں۔ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل (کل) ہفتہ کو جبکہ فائنل11 دسمبر کو کھیلا جائے گے۔ فائنل میچ کے مہمان خصوصی مراد علی شاہ ہونگے جو کھلاڑی میں انعامات تقیسم کریں گے۔