محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کی خوشخبری سنا دی

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کی خوشخبری سنا دی
محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کی خوشخبری سنا دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کی خوش خبری سنا دی ہے۔
جیو نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کی خوش خبری سنا دی،بارشوں سے سموگ اور دھند غائب، بیماریاں اور الرجی ختم ہو جائےگی، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہوائیں ہفتے کے دن پاکستان میں داخل ہوں گی۔

مزید :

قومی -