مختلف واقعات میں 3افراد شدید زخمی ہو گئے ، ہسپتال میں منتقل کر دیاگیا

مختلف واقعات میں 3افراد شدید زخمی ہو گئے ، ہسپتال میں منتقل کر دیاگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(وقائع نگار)صوبائی دارالحکومت میں مختلف واقعات میں 3افراد شدید زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے ۔پولیس کے مطابق گڑھی شاہو کے علاقہ میں 28سالہ نواز گھر کی چھت سے گر کر شدید زخمی ہو گیا جبکہ سبزہ زار کے علاقہ میں دو موٹر سائیکلوں کے مابین تصادم سے زبیر اور اصغر شدید زخمی ہو گئے ۔ریسکیو ٹیم نے تینوں زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال میں منتقل کر دیا ہے جبکہ پولیس نے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

مزید :

علاقائی -