تھانیداروں کے تقررو تبادلے

تھانیداروں کے تقررو تبادلے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(اپنے کرا ئم ر پو رٹرسے) ڈی آئی جی آپریشن لاہور ڈاکٹر حیدر اشرف نے پولیس لائن سے سب انسپکٹر عزت اللہ کو ایس ایچ او تھانہ نصیر آباد ، سب انسپکٹر اشتیاق احمد کو ایس ایچ او تھانہ مصطفی ٹاؤن مقرر کردیا جبکہ یہاں تعینات سب انسپکٹر حمزہ بھٹی کو پولیس لائن اور انچارج چوکی گلدشت ٹاؤن سب انسپکٹرنفیس احمد کو ایس ایچ او تھانہ گلشن اقبال اور یہاں تعینات وسیم اختر کو پولیس لائن بھجوا دیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -