رکشے کی بیل گاڑی سے ٹکر، نوجوان زخمی

رکشے کی بیل گاڑی سے ٹکر، نوجوان زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واربرٹن( نامہ نگار ) گزشتہ روز صبح کے وقت سواری رکشہ سواریاں لے کر فیروزوٹواں جا رہا تھا کہ سامنے سے آتی ہوئی بیل گاڑی سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں رکشہ الٹ گیا اور رکشے میں بیٹھی سواریوں میں سے ایک نوجوان زخمی ہو گیا۔
جبکہ باقی سواریا محفوظ رہیں۔بتایا گیا ہے کہ حادثہ شدید دھند کی وجہ سے حد نگاہ کم ہونے کے باعث پیش آیا۔

مزید :

علاقائی -