چیئرمین ڈرگ کورٹ چودھری محمد جہانگیر نے استعفا دیدیا

چیئرمین ڈرگ کورٹ چودھری محمد جہانگیر نے استعفا دیدیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار)چیئرمین ڈرگ کورٹ چودھری محمد جہانگیر نے بعض وجوہات کی بنا پر استعفادیتے ہوئے عدالت کا چارج چھوڑ دیاہے۔استعفیٰ کی کاپی لاہورہائیکورٹ اور سیکرٹری قانون کو بھجوادی گئی ہے۔اسعفی ٰمیں لکھا ہے کہ وہ ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دے رہے ہیں، اس کو قبول کیا جائے۔
استعفا دیدیا

مزید :

صفحہ اول -