دنیا بھر میں آج انسداد رشوت ستانی کا دن منایا جائے گا

دنیا بھر میں آج انسداد رشوت ستانی کا دن منایا جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

عارف والا ( اے این این ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد رشوت ستانی کا دن آج -9دسمبر کو منایا جائے گا ۔ اس دن کی مناسبت سے عارفوالا سمیت ملک بھر میں کرپشن کی روک تھام کیلئے کام کرنے والی سرکاری محکموں کے علاوہ غیر سرکاری تنظیمیں سیمینارز ، کانفرنسز ۔،واکس اور دیگر تقریبات کا انعقاد کریں گی جس میں اس کے خلاف آگاہی دی جائے گی ۔ الیکٹرؤنک اور پرنٹ میڈیا خصوصی فیچر شائع کریں گے ۔

مزید :

صفحہ اول -