ہائیکورٹ کی 150سالہ تقریبات کے آخری پروگرام کے انتظامات مکمل

ہائیکورٹ کی 150سالہ تقریبات کے آخری پروگرام کے انتظامات مکمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ کی 150سالہ تقریبات کی اختتامی تقریب کے لئے ایوان اقبال میں انتظامات مکمل کر لئے گئے۔تقریب میں آنے والے ہرمہمان کی انٹری بذریعہ دعوت نامہ ہوگی۔بغیر کارڈ کے داخلہ ممنوع ہوگا۔ تقریب کے لئے انتہائی سخت سکیورٹی انتظامات کئے گئے ہیں۔تقریب میں چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ سمیت دیگر اہم شخصیات خطاب کریں گی ۔

مزید :

صفحہ آخر -