جہاز حادثہ، ہائیکورٹ بار میں تعزیتی اجلاس بلانے کے لئے قرار داد جمع

جہاز حادثہ، ہائیکورٹ بار میں تعزیتی اجلاس بلانے کے لئے قرار داد جمع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگارخصوصی)پی آئی اے جہاز کے حادثے پر لاہور ہائیکورٹ بار میں تعزیتی اجلاس بلانے کے لئے قرار داد جمع کروا دی گئی ہے۔لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن میں صفدر شاہین ایڈووکیٹ کی جانب سے جمع کروائی گئی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ وکلاء پی آئی اے جہاز حادثے میں شہید ہونے والے شہریوں کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، اس لئے سانحہ کے شہداء کے لئے دعا خیر کے لئے بار میں تعزیتی اجلاس منعقد کروایا جائے اور شہداء کے لواحقین کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا جائے۔
قرار داد جمع

مزید :

صفحہ آخر -