عالمی یوم انسدادِ رشوت ستانی کی مناسبت سے سیمینارآج ہوگا

عالمی یوم انسدادِ رشوت ستانی کی مناسبت سے سیمینارآج ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سپیشل رپورٹر ) عالمی یوم انسدادِ رشوت ستانی کی مناسبت سے اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کے زیراہتمام آج 10:00بجے پنجابی آڈیٹوریم ، پنجابی کمپلیکس ، نزد قذافی سٹیڈیم ، فیرووزپورروڈ پرایک سمینار کا انعقاد ہوگا۔ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب بریگیڈئیر (ریٹائرڈ) مظفر علی رانجھا سمینا رکی صدارت کریں گے جبکہ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے نامورافرادعالمی یوم انسداد رشوت ستانی کی مناسبت سے سرکاری اداروں اورمعاشرے سے کرپشن کے خاتمے کیلئے محکمہ اینٹی کرپشن کے کردار پر روشنی ڈالیں گے۔

مزید :

صفحہ آخر -