ڈی سی او خوشاب کا اضافی چارج اے ڈی سی بہزاد عادل کو دیدیا گیا

ڈی سی او خوشاب کا اضافی چارج اے ڈی سی بہزاد عادل کو دیدیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(خبر نگار خصوصی)پنجاب حکومت نے ڈی سی او خوشاب کنزہ مرتضیٰ کو تبدیل کر دیا۔کنزہ مرتضی کو ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ڈی سی او خوشاب کا اضافی چارج اے ڈی سی بہزاد عادل کو دیا گیا ہے۔جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -