شکیل ایڈوکیٹ کا طیارہ حادثہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

شکیل ایڈوکیٹ کا طیارہ حادثہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیرشکیل خان ایڈوکیٹ نے چترال سے اسلام آبادجانے والے تیارے میں 47افرادکے جاں بحق ہونے پرافسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کیلئے دعائے مغفرت اورپسماندہ گان کیلئے صبروجمیل کی دعاکی۔انہوں نے مطالبہ کیاہے کہ حکومت فوری طورپرتحقیقات کرکے غفلت کے مرتکب اہلکاروں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے۔