سانحہ چترال کے سوگ میں علیحدہ صوبہ بارے کانفرنس اور غائبانہ نماز جنازہ کے پروگرام ملتوی

سانحہ چترال کے سوگ میں علیحدہ صوبہ بارے کانفرنس اور غائبانہ نماز جنازہ کے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(خبر نگار خصوصی)ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن ملتان کی جانب سے سانحہ چترال پر کانفرنس اورفقہی مسئلہ پر غائبانہ نمازجنازہ (بقیہ نمبر29صفحہ12پر )
کے پروگرام ملتوی کردئیے گئے ہیں۔اس ضمن میں گزشتہ روز علیحدہ صوبہ اورخود مختارہائیکورٹ کے قیام کی تحریک کے سلسلے میں سیاسی جماعتوں کے ہونے والی کانفرنس سانحہ چترال کے سوگ میں ملتوی کرکے غائبانہ نماز جنازہ کا اعلان کیا گیا لیکن وکلاء کے اکٹھے ہونے پر اعتراض آیا کہ سانحہ کے شہداء کی تدفین ابھی تک نہیں کی گئی ہے اس لئے غائبانہ نماز جنازہ ادانہیں کی جاسکتی ہے جس پر مذکورہ پروگرام بھی ملتوی کردیا گیا ہے۔