امام حسن عسکریؓ کا یوم شہادت ‘ مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا

امام حسن عسکریؓ کا یوم شہادت ‘ مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(جنرل رپورٹر)شہادت حضرت امام حسن عسکری ؑ کے موقع پر ملک بھر (بقیہ نمبر53صفحہ12پر )
کی طرح ملتان کے بھی مختلف امام بارگاہوں میں مجالس عزاء کا انعقاد اور ماتم داری کی گئی اس سلسلہ میں امام بار گاہ ناصر آباد جھک سے رات دس بجے ماتمی جلوس لائسنسدار اخلاق حیدر صدیقی, مذین عباس چاون, شاکر حسین شاکر, بر آمد ہوا جو اپنے مخصوص راستوں سے ہوتا ہوا رات تین بجے مسجد جعفریہ میں اختتام پذیر ہوا جلوس میں ا متیاز صدیقی, نذر عباس, حاجی اشرف, زین کاظمی, غلام عباس, خلیفہ طاہر حسین, اظہر کاظمی, نواب خان دیگر شریک تھے جلوس سے قبل مجلس عزا منعقد ہوئی جس سے علامہ ناصر سبطین ہاشمی اور علامہ کاشف ظہور نقوی نے خطاب کیا۔