جعلی ادویہ بارے اطلاع پر 10 لاکھ انعام دیا جائیگا

جعلی ادویہ بارے اطلاع پر 10 لاکھ انعام دیا جائیگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار) صوبائی حکومت نے جعلی ادویات بارے اطلاع دینے پر 10 لاکھ روپے انعام رکھ دیا جبکہ اطلاع وغیرہ کا نام (بقیہ نمبر62صفحہ12پر )
صیغہ راز رکھا جائیگا صوبائی ڈرگ ٹاسک فورس کی جعلی ادویات کی تیاری اور دھندہ کرنے والے افراد بارے اطلاع دی جا سکے گی تاکہ ٹاسک فورس انسانی زندگیوں سے کھیلنے والے افراد کیخلاف کارروائیاں کرنے کا بھی حکم دیا اور اس سلسلہ میں پیپر ورک مکمل کر لیا گیا۔