کارڈیالوجی سنٹر توسیعی منصوبہ 300 ملین کی گرانٹ جاری

کارڈیالوجی سنٹر توسیعی منصوبہ 300 ملین کی گرانٹ جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار) صوبائی حکومت نے بالآخر کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ (بقیہ نمبر59صفحہ12پر )
ملتان کو توسیعی منصوبے کو مکمل کرنے کیلئے 300 ملین روپے جاری کر دیئے ہیں اس رقم سے مذکورہ ہسپتال کا پلر واک مکمل ہوگا اور فرسٹ فلور کی تعمیر مکمل کر لی جائیگی اور اس طرح تینوں بیسمنٹ منزلیں مکمل کی جائیں گی اس بارے میں اے ڈی پی کی میٹنگ لاہور میں ہوئی جس میں کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر رانا الطاف نے بھی شرکت کی۔
گرانٹ جاری