چیئرمین یونین کونسل کی مخصوص سیٹوں کیلئے ووٹ کی اجازت نہ دینے کیخلاف درخواست خارج

چیئرمین یونین کونسل کی مخصوص سیٹوں کیلئے ووٹ کی اجازت نہ دینے کیخلاف درخواست ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(خبر نگار خصوصی)ہائیکورٹ ملتان بینچ نے چیئرمین یونین کونسل کو مخصوص نشستوں کے لئے انتخاب میں ووٹ ڈالنے کی اجازت نہ دینے کے خلاف درخواست خارج کرنے کا حکم دیاہے۔فاضل عدالت میں چیئرمین یونین کونسل(بقیہ نمبر58صفحہ12پر )
76 جتوئی سعید احمد خان اورچیئر مین یونین کونسل 94 خان گڑھ نے درخواست دائرکی تھی کہ اس کو منتخب چیئرمین ہونے کے باوجود مخصوص نشستوں کے لئے انتخاب میں اصل شناختی کارڈ نہ ہونے پر ووٹ ڈالنے سے محروم کردیا گیا ہے جبکہ اس کا شناختی کارڈ گم ہوگیا تھا اورنئے شناختی کارڈ کے لئے درخواست بھی دے رکھی ہے جس کی رسید بھی موجود ہے لیکن اس کو درست طورپر تسلیم نہ کرکے ووٹ کے حق سے محروم کردیا گیا ہے جوغیر قانونی اقدام ہے۔
درخواست