محکمہ اینٹی کرپشن کے زیر اہتمام عالمی یوم انسداد رشوت ستانی کے موقع پر آج ریلی نکالی جائیگی

محکمہ اینٹی کرپشن کے زیر اہتمام عالمی یوم انسداد رشوت ستانی کے موقع پر آج ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(نمائندہ خصوصی ) عالمی یوم انسداد رشو ت ستا نی کے حوا لے سے محکمہ اینٹی کر پشن ملتان کے زیر اہتما م 9 دسمبر 2016 ء بر وز جمعۃ(بقیہ نمبر24صفحہ12پر )
المبا ر ک کو صبح 9 بجے ریلی کا اہتما م کیا جا ئے گا ۔ریلی اینٹی کرپشن کمپلیکس سے شروع ہو کر چو نگی نمبر 7 پر اختتا م پذ یر ہو گی ۔ریلی میں ڈا ئر یکٹر اینٹی کر پشن ملتا ن ریجن گو ہر مشتاق بھٹہ ومختلف شعبہ ہا ئے زند گی سے تعلق رکھنے والے افراد سمیت مختلف سکو لو ں کے طلبا ء و طالبا ت بھی شرکت کر ینگے ۔
ریلی