نجی میڈیکل و ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کا عمل مکمل نہ ہوسکا‘ طلبہ انتظار کی سولی پر لٹک گئے

نجی میڈیکل و ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کا عمل مکمل نہ ہوسکا‘ طلبہ انتظار کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار) صوبہ بھر کے نجی میڈیکل کالج و ڈینٹل کالجز میں داخلہ کے خواہش مند امیدوار انتظار کی سولی پر لٹک گئے سرکاری (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )
میڈیکل کالجز میں کلاسز کا آغاز ہوچکا ہے تاہم پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل ، یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز اور نجی میڈیکل و ڈینٹل کالجز کے درمیان طلبہ کے داخلے سرکاری یا نجی سسٹم پر کرنے کا یقین نہ ہونے سے اور معاملات متنازعات میں پڑ جانے سے بی میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں داخلوں کا عمل مکمل نہ ہوکس یو ایچ ایس لاہور پی ایم ڈی سی کے نوٹیفکیشن کیمطابق سرکاری سطح پر داخلے کرنے جبکہ نجی میڈیکل و ڈینٹل کالجز حسب سابق اپنے طور پر داخلے کرنے کے خواہاں ہیں۔