بلدیاتی اداروں کے سربراہوں کے انتخابات امیدواروں کو فیس ادائیگی کا شیڈول جاری

بلدیاتی اداروں کے سربراہوں کے انتخابات امیدواروں کو فیس ادائیگی کا شیڈول ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خبرنگار) ضلع کونسل کے چئیرمین، وائس چیئرمین اور میونسپل کارپوریشن کے میئر، ڈپٹی میئرز کے انتخابات کیلئے علیحدہ علیحدہ (بقیہ نمبر22صفحہ12پر )
امیدواروں اور پینل کیلئے فیس شیڈول کا اعلان کردیا ہے پینل امیدواروں اور علیحدہ امیدواروں کو 20ہزار روپے فیس کی ادائیگی کرنا ہوگی ، فیس الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اکاونٹ میں جمع کرانا ہوگی۔