گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا‘ بیٹا اور ملازمہ جھلس گئی

گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا‘ بیٹا اور ملازمہ جھلس گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(کرائم رپورٹر)مکان میں سلنڈر پھٹنے سے ماں بیٹا سمیت 3افراد جھلس گئے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز پل واصل کے قریب قمر زمان کے مکان گیس کی لوڈ شیڈنگ کے باعث سلنڈر پر اسکی بیوی رضیا بانو اور اسکی نوکرانی صفیہ سلنڈر کا استعمال کرتے ہوئے کھانا بنا رہے تھے،اسی اثناء میں سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا جس سے رضیا بانو، اور اسکی نوکرانی سمیت اس کا20سالہ بیٹا بلال (بقیہ نمبر49صفحہ12پر )
جھلس گیا ،سلنڈر چھوٹا ہونے کے باعث انہیں متاثرین کو زیادہ نقصان نہ پہنچا اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور زخمیوں کو نشتر برن یونٹ منتقل کردیا۔
سلنڈر پھٹ گیا