بلدیہ میاں چنوں کی چیئرمینی کیلئے ڈاکٹر غزالہ وائیں کا راستہ صاف‘ کارکنوں کا پرتپاک استقبال

بلدیہ میاں چنوں کی چیئرمینی کیلئے ڈاکٹر غزالہ وائیں کا راستہ صاف‘ کارکنوں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


میاں چنوں(نمائندہ خصوصی ) میاں چنوں سے نو منتخب کونسلر تحصیل صدر پا کستان مسلم لیگ ن ٹکٹ ہو لڈر چیر مین بلدیہ میاں چنوں ڈاکٹر غزالہ وائیں کے خلاف ملک عبدالوحید نے کیس(بقیہ نمبر55صفحہ12پر )
دائر کر رکھا تھا جس کے خلاف الیکشن ٹر یبونل نے 7دسمبر کو فیصلہ سنا دیا اور اسی روز لاہور مسلم لیگ ہاؤس میں بلدیاتی الیکشن کیمٹی نے ڈا کٹر غزالہ وائیں کو چیر مین کے لئے متفقہ طور پر منتخب کر لیا 8دسمبر کو لاہور ہا ئی کو رٹ ملتان بینچ نے بلدیہ کونسلر وارڈ نمبر 20سے فاتح غزالہ وائیں کے حق میں اسٹے آ رڈر جاری کر دیا جس سے ان کے بدیاتی چیرمین الیکشن میں کا میابی کے امکانات روشن ہو گئے غزالہ وائیں جب میاں چنوں ٹی چوک پہنچی تو وہاں مسلم لیگی کار کنا ن نے پر تباک استقبال کیا ۔