کراچی :سیکورٹی گارڈز کی لڑائی، ایک شخص جاں بحق

کراچی :سیکورٹی گارڈز کی لڑائی، ایک شخص جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں نجی کمپنی کے سیکورٹی گارڈ میں لڑائی کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔پولیس حکام کے مطابق نارتھ کراچی 11بی میں نجی کمپنی کے سیکورٹی گارڈز کے درمیان لڑائی ہو گئی۔ جھگڑے کے دوران ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں 25 سالہ مسعود موقع پر ہلاک ہو گیا جبکہ ملزم ساجد کو پولیس نے گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا۔