یو ٹیوب پاکستان نے ٹاپ 10 ویڈیو زکی فہرست جاری کر دی

یو ٹیوب پاکستان نے ٹاپ 10 ویڈیو زکی فہرست جاری کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(پ ر) یو ٹیوب پاکستان نے سن 2016ء کے لیے ٹاپ 10 ویڈیوز اور میوزک ویڈیوز کے اعلان کر دیا ہے۔ان ویڈیوز کا انتخاب پاکستانی ناظرین کی جانب سے ویڈیوز کو دیکھنے کے لیے صرف کیے گیے وقت، شیئر کرنے، تبصروں اور پسندیدگی کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔ پاکستان میں ایک مرتبہ پھر باقاعدہ طور پر اپنی سروسز کا آغاز کرنے کے بعدیوٹیوب کی جانب سے منتخب کی گئی یہ ویڈیوز پاکستان میں سال کے شروع سے،روزانہ شیئرکی جانے والی دلچسپ جدت ا ورتخلیقی صلاحیتوں کو پیش کرتی ہیں۔