حاجی محمدغفار خان آف خانانوں کلے انتقال کر گئے

حاجی محمدغفار خان آف خانانوں کلے انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سخاکوٹ (نمائندہ پاکستان ) حاجی محمدغفار خان آف خانانوں کلے انتقال کر گئے۔مرحوم کی نمازجنازہ سخاکوٹ کے قبرستان میں ادا کی گئی ۔جس میں زندگی کے مختلف مکتب فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔مرحوم سابقہ چےئرمین ڈسٹرکٹ کونسل ملاکنڈ حاجی محمدنواز خان،اللہ نواز خان ، جاویداقبال کے بھائی، سابقہ ایم پی اے نیک عمل خان (مرحوم) نورمحمد خان (چیف انجینئر نسپاک ) گل محمد خان،محمدعالم خان کے چچازاد بھائی، جعفر حسین (ارای نسپاک )،محمد ہمایون اور اے این پی ضلع ملاکنڈ کے صدر شفیع اللہ کے چچا جبکہ محمد اعجاز،محمد یحیےٰ اور محمدبلال کے صاحب تھے۔