موسم سرما کیلئے 10چھٹیوں کا فیصلہ

موسم سرما کیلئے 10چھٹیوں کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت پنجاب نے دھنداور سردی کی شدت کیساتھ ہی موسم سرما کی چھٹیوں کا فیصلہ کرلیااور اس ضمن میں جلدہی محکمہ داخلہ کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کردیاجائے گا۔
نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق سکولوں اور دیگر سرکاری دفاتر میں موسم سرما کی تعطیلات 22دسمبر منگل سے دوجنوری تک ہوں گی ، دوجنوری کو بچوں کودوبارہ سکول اورملازمین کو اپنی نوکری پر جانا ہوگا۔

مزید :

لاہور -