یاسر شاہ تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں، امید ہے آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں حصہ لیں گے: ترجمان

یاسر شاہ تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں، امید ہے آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں ...
یاسر شاہ تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں، امید ہے آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں حصہ لیں گے: ترجمان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لیگ سپنر یاسر شاہ تیزی سے کمر کی تکلیف سے چھٹکارا پا رہے ہیں اور قوی امکان ہے کہ وہ آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔

یاسر شاہ کمر کی تکلیف کا شکار، وارم اپ میچ سے باہر ہو گئے
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے ترجمان کا کہنا ہے کہ طبی ماہرین نے لیگ سپنر یاسر شاہ کا کینز میں میڈیکل چیک اپ کیا اور ان کے مطابق یاسر شاہ تیزی سے کمر کی تکلیف سے چھٹکارا پا رہے ہیں۔ ترجمان نے امید ظاہر کی کہ یاسر شاہ برسبین ٹیسٹ میں حصہ لیں گے۔

مزید :

کھیل -