قطری شہزادے کے بعد دبئی کے شہزادے کے چرچے ، یہ کوئی خط نہیں بلکہ ایسی ویڈیو جاری کردی کہ سوشل میڈیا پر ہرکوئی دلدادہ ہوگیا

قطری شہزادے کے بعد دبئی کے شہزادے کے چرچے ، یہ کوئی خط نہیں بلکہ ایسی ویڈیو ...
قطری شہزادے کے بعد دبئی کے شہزادے کے چرچے ، یہ کوئی خط نہیں بلکہ ایسی ویڈیو جاری کردی کہ سوشل میڈیا پر ہرکوئی دلدادہ ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں پانامالیکس کے ہنگامے میں قطرکے شہزادے کے خط نے ہلچل مچادی لیکن اب سوشل میڈیا پر دبئی کے شہزادے نے ایک ایسی ویڈیو اپ لوڈ کردی جسے دیکھنے والے ہکا بکا رہ گئے ۔
شیخ ہمدان المعروف ’فزا‘دبئی کے شہزادہ ہیں اور شہزادہ ہونے کی وجہ سے انہیں دبئی کے اونچے ترین مقامات تک بھی رسائی حاصل ہے ۔ 44لاکھ فالوور کیساتھ دبئی کا یہ شہزادہ انسٹاگرام پر سب سے زیادہ مقبول ہے اوراونچے مقامات کی عجیب و غریب ویڈیوز اپ لوڈ کرکے اپنے مداحوں کو ورطہ حیرت میں ڈالتے رہے ہیں ۔ ویڈیو دیکھیں۔

دوسری ویڈیو دیکھیں۔ 

Vertical Maze ????#skydivedubai #xdubai #mydubai

A video posted by Fazza (@faz3) on

مزید :

عرب دنیا -