لڑکی کو ٹیلیفون پر تنگ کرنے والے لڑکے کی مارکیٹ میں جوتوں سے پٹائی

لڑکی کو ٹیلیفون پر تنگ کرنے والے لڑکے کی مارکیٹ میں جوتوں سے پٹائی
لڑکی کو ٹیلیفون پر تنگ کرنے والے لڑکے کی مارکیٹ میں جوتوں سے پٹائی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) فیصل آباد کے علاقے ملت ٹاون میں مبینہ طورپرلڑکی کوٹیلیفون کرکے تنگ کرنے پر لڑکی کے گھروالوں نے نوجوان لڑکے کی مارکیٹ میں پٹائی کردی۔

انسانی حقوق کمیشن کا اجلاس،کمیٹی کا آئندہ اجلاس میں خواجہ سراوں کے نمایندوں کو مدعو کرنے کا فیصلہ
تفصیلات کے مطابق لڑکی نے الزام لگایا ہے کہ شہزاد ٹیلیفون پراس کو تنگ کرتارہتا تھا،بہت منع کرنے کے با وجود بھی وہ بعض نہ آیا جس پر لڑکی نے شہزاد کو نورپورمارکیٹ میں ملنے کے بہانے بلواکراپنے گھروالوں کوبھیج دیا۔لڑکی کی والدہ نے نوجوان کی مارکیٹ میں ہی جوتوں سے پٹائی شروع کردی ،تشدد کے بعدگھروالوں کی جانب سے لڑکے کوچھوڑدیا۔

مزید :

فیصل آباد -